پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’شادی سے پہلے میں نے اس کی ماں کو نہیں دیکھا تھا‘‘ ابا! جھوٹ تو مت بولوتم تو۔۔معروف بھارتی بائولر عرفان پٹھان نے پروگرام میں والد کو کیا کہہ دیا؟

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی آل رائونڈر پٹھان برادرز کی والد کے ہمراہ کپل شرما شو میں آمد، ہنسی کے فوارے ابل پڑے۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی آل رائونڈر پٹھان برادرز عرفان پٹھان اور یوسف پٹھان کی اپنے والد کے ہمراہ کپل شرما شو میں شرکت کے موقع پر پروگرام کشت زعفران بن گیا۔ تینوں باپ بیٹوں میں ہوئی نوک جھونک نے وہاں موجود سبھی شرکا اور میزبان کو ہنسا ہنسا کر دہرا کر دیا۔

ایک موقع پر میزبان کپل شرما نے عرفان اور یوسف پٹھان کے والد نے سوال کیا کہ آج کل لو میرج کازمانہ ہے آپ کے دورمیں کیا ایسا تھا کہ لڑکی کو پہلے سے دیکھا جائے ، بات کی جائے اور پھر پسند ناپسند کا اظہار کیا جائے تو اس پر ان کے والد نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے ان کی والدہ کو شادی سے پہلے نہیں دیکھا تھا ، ابھی وہ بات کر ہی رہے تھے کہ ان کے بیٹے یوسف پٹھان فوراََ بول پڑے ابا !جھوٹ تو مت بولو ، جس پر وہاں موجود سبھی شرکا اور میزبان ہنس پڑے اور کافی دیر تک ہنستے رہے۔۔تینوں باپ بیٹوں کے درمیان دلچسپ ہوئی نوک جھونک میں مزید کیا کیا باتیں ہوئیں اس کیلئے ۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…