پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چمپئنز ٹرافی جیتنے سے کافی فائدہ ہوا ، عبدالرزاق

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

لاہور( آن لائن )پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ چمپئنز ٹرافی جیتنے سے پاکستان کو کافی فائدہ ہوا ہے اور امید ہے کہ جلد پاکستان میں کرکٹ بحالی کی راہیں ہموار ہوں گی۔ان خیالات کااظہارانہوں نے یوسی 25 ا?مد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عبدالرزاق نے کہاکہ پی سی بی کے چیئرمین

شہریار خان نے پاکستان کرکٹ کی بحالی کے لئے بہت کوششیں کی ہیں اور امید ہے کہ ان کی کوششوں سے جلد پاکستان میں کرکٹ بحالی ممکن ہوگی اور صفحہ اول کی ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے کیلئے آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنے سے بھی پاکستان کو کافی فائدہ ہوا ہے اور امید ہے کہ جلد پاکستان میں کرکٹ کی راہیں ہموار ہونگی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…