ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ہاکی ٹیم بھی نیوٹرل مقام پر ہوم سیریز کھیلے گی ٗ معاہدہ طے پا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)کرکٹ کے بعد اب پاکستان ہاکی ٹیم بھی نیوٹرل مقام پر ہوم سیریز کھیلے گی ،اس سلسلے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اسکاٹ لینڈ سے 3 سال کا معاہدہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہبازسینئر نے بتایا کہ پی ایچ ایف نے اسکاٹ لینڈ سے 3 سال کا معاہدہ کیا جس کے تحت ایف آئی ایچ سے بڑے ایونٹ کی میزبانی بھی مانگیں گے۔

شہباز سینئر نے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم ہوم سیریزنیوٹرل وینیواسکاٹ لینڈ میں کھیلے گی، پی ایچ ایف نے سرفہرست ٹیموں سے دوطرفہ سیریز کے لیے خطوط لکھ دیئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ اولمپکس، ورلڈکپ اور چیمپئنزٹرافی میں خراب پرفارمنس کی وجہ ہوم سیریزکا نہ ہونا ہے اس لیے ہوم سیریزسے میگا ایونٹس میں قومی ٹیم کی پرفارمنس بہترہوگی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…