بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اینتھونی جوشوابھی میدان میں آگئے ۔۔ عامر خان کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی) برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے باکسر اینتھونی جوشوا کی وجہ سے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو طلاق دینے کے اعلان کے بعد باکسر اینتھونی جوشوا بھی میدان میں آ گئے ہیں اور کہاہے کہ’ میں وہ شخص نہیں ہوں۔تفصیلات کے مطابق اینتھونی جوشوا نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ ’’مجھے امید ہے کہ تم

دونوں آپس میں یہ معاملہ ٹھیک کر لو گے یا پھر یہ ہیکنگ بھی ہو سکتی ہے کیونکہ ہمارے درمیان کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی‘‘۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ’ایک اور بات یہ کہ میں اپنی بھاری جسامت والی خاتون کو بے حد پسند کرتا ہوں۔ ساتھ میں انہو ں نے یہ ٹیک بھی لگایا کہ ’میں وہ شخص نہیں ہوں ‘۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…