جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ثانیہ مرزاکی واشنگٹن اوپن میں بھر پور فارمس ،امریکی جوڑی کوہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

واشنگٹن(آئی این پی ) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا نے واشنگٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی بھر پور فارم ثابت کر دی اور وہ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی رومانوی جوڑی دار مونیکا نیکو لیسکو نے عمدہ

کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیمی لوئب اور ایشلے وائن ہولڈ پر مشتمل امریکی جوڑی کو 6-3 اور 6-2 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔میچ میں ثانیہ مرزا کی کارکردگی متاثر کن رہی اور انہوں نے حریف ٹیم پر تابڑ توڑ حملے کئے جبکہ ثانیہ مرزا کی جاندار شاٹس نے بھی امریکی جوڑی کو سنبھلنے کا موقع نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…