پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

شاداب خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بھی اپنی شاندار بالنگ سے دھاک بٹھا دی

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

سینٹ لوشیا (آن لائن)قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بھی اپنی شاندار بالنگ سے دھاک بٹھا دی ۔ کیریبئن پریمیئر لیگ میں ٹرنبیگو نائیٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے شاداب خان نے سینٹ لوشیا سٹارز کی ٹیم کے خلاف اپنے مقررہ 4اوورز کے سپیل میں محض 15رنز دے دیکر 2شکار کیے،

ان کے سپیل کی خاص بات یہ تھی کہ انہوں نے اپنے 4اوور ز میں محض ایک چوکا کھایا اور 14گیندوں پر کوئی رن نہ بننے دیا ۔شاداب کی ٹیم نے اس میچ میں با آسانی 9وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ۔ یاد رہے کہ شاداب خان پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…