جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

آرمی چیف کا چیمپینز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، چیئرمین پی سی بی شہریار خان، کرکٹ ٹیم ، منیجمنٹ کی شرکت

datetime 5  جولائی  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف شاندار فتح ھاصل کرنے والی کرکٹ ٹیم اور ٹیم منیجمنٹ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ بدھ کو آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے قومی کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے دنیا بھر میں قوم کا سرفخر سے بلند کردیا، کرکٹ ٹیم نے قوم کو وہ خوشی دی جس کا بہت عرصے انتظار تھا،

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہا کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ آپ نے پوری قوم کو خوشیاں دیں،کھلاڑی پاکستان کے سفیرہیں ،تحمل کا مظاہرہ اور محنت جاری رکھیں اس موقع پر پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے ملک میں کرکٹ کی واپسی کیلئے کردارادا کرنے پر شکریہ ادا کیا،کرکٹ ٹیم نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔ واضح رہے کہ چیمپینز ٹرافی جیتنے کی خوشی میں آرمی چیف نے قومی کرکٹ ٹیم کو عمرہ کروانے کا اعلان کیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…