پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے سال کے بہترین پلیئرز پر مشتمل ٹیم کے نام جاری، دو پاکستانی نوجوان کھلاڑی شامل، بھارت کے ساتھ حیرت انگیز سلوک

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے مرتب کردہ سال کے بہترین ون ڈے پلیئرز کی فہرست دو پاکستانی پلیئر بابر اعظم اور حسن علی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔اس فہرست کے مطابق ٹاپ 5 ون ڈے بلے بازوں میں ڈیوڈ وارنر، جوروٹ، فاف ڈوپلیسی، بابر اعظم اور کوئنٹن ڈی کوک موجود ہیں، اور باؤلرز میں افغانستان کے راشد خان، پاکستان

کے حسن علی، انگلینڈ کے عادل رشید، آسٹریلوی مچل سٹارک اور انگلش لیام پلنکٹ بھی شامل ہیں۔ اس فہرست میں ٹاپ 3 وکٹ کیپرز میں جوز بٹلر، کوئنٹن ڈی کوک اور میتھیو ویڈ کو شامل کیا گیا ہے۔ سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ اس فہرست میں کسی بھی بھارتی کھلاڑی کا نام شامل نہیں ہے حتیٰ کہ ویرات کوہلی جیسا کھلاڑی بھی اس فہرست میں نہیں ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…