بھارت سے میچ،اظہر علی نے بڑا اعتراف کرلیا
لندن(آئی این پی) اظہر علی بھارت کیخلاف فائنل میں بھی ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنے کیلیے پرعزم ہیں۔ایک خلیجی اخبار کو انٹرویو میں اظہر علی نے کہاکہ چیمپئنز ٹرافی کے پہلے ہی میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست نے حوصلے پست کیے لیکن کپتان اور مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کو مایوسی سے نکالنے میں اہم… Continue 23reading بھارت سے میچ،اظہر علی نے بڑا اعتراف کرلیا