پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم کے استقبالیہ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم اب کس استقبالیہ میں شرکت کریگی؟ کھلاڑیوں میں جوش و خروش۔۔استقبال کی تیاریاں مکمل

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم آرمی چیف کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ میں شرکت کیلئے روانہ ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی فائنل کی فاتح پاکستانی کرکٹ ٹیم آرمی چیف کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ میں شرکت کیلئے روانہ ہو گئی ہے،ٹیم کے ہمراہ پی سی بی چیئرمین شہریار خان بھی ہیں۔ آرمی

چیف کی جانب قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ کی تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی جس میں آرمی چیف قومی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے۔ واضح رہے کہ آرمی چیف کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے عمرے کے ٹکٹ کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…