جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

عظیم فٹبالر رونالڈینو کو پاکستان نے کتنے دن کا ویزہ جاری کر دیا؟

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  برازیلین سٹار فٹبالر رونالیڈینیو کو پاکستانی ویزہ جاری کردیا گیا ۔ سٹار فٹبالر کو 90 دن کیلئے ویزہ جاری کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹار فٹبالر 7 جولائی کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتریںگے۔پروگرام کے مطابق وہ 8 جولائی کو کراچی اور 9 جولائی کو لاہور میں میچ کھیلیں گے۔ فٹبال ایسوسی ایشن کا ذرائع کا کہناہے کہ رونالیڈینیو کے پاکستان آنےکا مقصد فٹ بال کے کھیل کو فروغ دینا ہے ۔

واضح رہے پاکستان فٹ بال کے میدان میں غریب ترین ممالک کی فہرست میں بھی سب سے آخر میں میں آتا ہے۔رونالڈینو دنیائے فٹبال کے ایک مشہور برازیلی کھلاڑی ہیں۔رونالڈینو21 مارچ 1980 کو پورتو الیگرے برازیل میں پیدا ہوا۔رونالڈینو موجودہ دور کے ایک بڑے اہم فٹ بال کھلاڑی ہیں جن کا کھیلنے کا انداز عام کھلاڑیوں سے ہٹ کر ہے، رونالڈو 2004 اور 2005 میں لگا تار دو بار سال کا بہترین فٹ بال کھلاڑی منتخب ہوئے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…