ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریزمیں یونس خان کا زبردست ریکارڈ،پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے
ڈومنیکا(آئی این پی) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر یونس خان ٹیسٹ سیریز میں 10 کیچ لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں یونس خان نے بشو کا کیچ لے کر سیریز میں 10 کیچ لینے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔اس سے… Continue 23reading ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریزمیں یونس خان کا زبردست ریکارڈ،پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے