ورلڈ کپ میں جیت عمران خان نہیں بلکہ کس کی وجہ سے ہوئی؟ عامر سہیل عرصے بعد بول پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 1992کے ورلڈکپ کی سلورجوبلی منائی جارہی ہے ۔اسی سلسلے میں مختلف کرکٹرزاس بڑے ایونٹ کی جیت کے بارے میں ا پنے اپنے خیالات کااظہارکررہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سابق پاکستانی کرکٹرعامرسہیل نے انکشاف کیاہے کہ ورلڈکپ ہم عمران خان کی وجہ سے نہیں بلکہ جاوید میاندادکی وجہ سے جیتے تھے ۔اس موقع… Continue 23reading ورلڈ کپ میں جیت عمران خان نہیں بلکہ کس کی وجہ سے ہوئی؟ عامر سہیل عرصے بعد بول پڑے