جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سرفراز احمد کو ٹیسٹ قیادت بھی سونپے جانے کا امکان

datetime 30  جون‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ قیادت بھی سونپے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق توقع ہے کہ 19 جولائی کو ہونے والے پی سی بی کی گورننگ بورڈ کے اجلاس میںسرفراز احمد کو ٹیسٹ کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا جائے ۔سرفراز احمد نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دے کر ٹرافی جیتی تھی۔ وہ ویسٹ انڈیز ٹور کے دوران مصباح الحق کے نائب بھی رہ چکے ہیں۔‎



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…