اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کا تیز ترین انسان یوسین بولٹ ایک اور کارنامہ سر انجام دیکر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

datetime 29  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے گولڈن سپائک ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سومیٹر دوڑ میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جمہوریہ چیک کے شہر اوستراوا میں ہونیوالی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جمیکا کے یوسین بولٹ ایک بار

پھر شہ سرخیوں کی زینت بن گئے ہیں ۔ انہوں نے سو میٹر دوڑ میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے ، بولٹ نے مقررہ فاصلہ دس اعشاریہ صفر چھ سیکنڈ میں مکمل کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ ریس میں کیوبا کے پریز صفر اعشاریہ تین سکینڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…