پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سرفراز کو مرسڈیز ملی تو شاداب بھی پیچھے نہ رہے سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل اسپنر شاداب خان کی قسمت ان پر مہربان، لگژری گاڑی کے مالک بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے والے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے اسپنر 18سالہ شاداب خان پر بھی قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی ہے اور وہ

ایک لگژری گاڑی کے مالک بن گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پرشاداب خان نے اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی نئی ’’ہنڈا‘‘گاڑی کے ساتھ دیکھے جا سکتے ہیں۔ شاداب خان کی گاڑی کا نمبر بھی نایاب ہے ، نمبر پلیٹ پر ’’شاداب خان 1‘‘لکھا ہوا ہے جس کے ساتھ شاداب خان کی سیلفیاں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…