جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ایک پانامہ ہارنے کی افسوسناک خبر کے بعد دوسرے پانامہ سے پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری آگئی ۔۔ تفصیلات لنک میں

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما میں قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا . محمد وسیم نے انٹرنیشنل چیلنج فائٹ جیت لی جس کے بعد وہ ڈبلیوبی سی سلور فلائی ویٹ کے عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باکسر محمد وسیم نے پاناما سٹی میں ہونے والی انٹرنیشنل چیلنج

فائٹ میں پاناما کے باکسر کو ہرا دیا ۔ محمد وسیم نے باکسر ایلیسروالڈیز کو دوسرے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کردیا۔ محمد وسیم کی یہ مسلسل چھٹی کامیابی ہے۔فائٹ ورلڈباکسنگ کونسل کے تحت رینکنگ فائٹ 8 راؤنڈ پرمشتمل تھی۔ محمدوسیم ڈبلیوبی سی سلور فلائی ویٹ کے عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…