پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے محکمہ موسمیات نے بھی پیشین گوئی کر دی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپیئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ آج ہوگا، پاک بھارت ٹاکرے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، کروڑوں شائقین بے چینی سے منتظر ہیں، میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہو گئے ہیںمگر بارش رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے ۔جس کا تھا انتظار وہ شاہکار آ گیا ، چیمپئنز ٹرافی میں… Continue 23reading پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے محکمہ موسمیات نے بھی پیشین گوئی کر دی