سڈنی (آن لائن)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر وقار یونس نے حسن علی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وقار یونس کا کہنا تھا کہ مجھے حسن علی بہت پسند ہے، وہ مجھے میرے نوجوانی کے دنوں کی یاددلاتا ہے،اس کے پاس وہ سب کچھ ہے جو عظیم بالر بننے کے لیے درکار ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ حسن علی چیمپئنز ٹرافی میں 13وکٹوں کے ساتھ ٹورنامنٹ کے بہترین بالرقرار پائے تھے ۔
حسن علی بہت پسند ہے، وہ مجھے میرے نوجوانی کے دنوں کی یاددلاتا ہے، وقار یونس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی



















































