پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ایک کروڑ روپے فی کھلاڑی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئے ایک اوربڑا اعلان کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کو شکست دے کر چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے اعزاز میں وز یر اعظم ہاؤس میں ایک تقریب کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کی افزائی کے ساتھ ساتھ انہیں انعام و کرام سے بھی نوازا جائے گا۔فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پانچ جولائی کو وزیر اعظم ہاؤس میں تقریب منعقد کی جائے گی جس میں کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

اس تقریب میں وزیر اعظم کی جانب سے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے اعلان کردہ 1کروڑ روپے کے کے انعام سے انہیں نواز جائے گا جبکہ ٹیم کے بقیہ آفیشلز کو فی کس پچاس لاکھ روہے نقد بطور انعام پیش کیے جائیں گے۔اسکواڈ میں شامل کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، فخر زمان، حارث سہیل، احمد شہزاد، شعیب ملک، محمد حفیظ، بابر اعظم، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، رومان رئیس، حسن علی، جنید خان اور فہیم اشرف کو ایک ایک کروڑ روہے نقد انعام دیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…