بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’ آئوبھارتی بچو۔۔! اپنے والد کا نیا گانا سُن لو ‘‘

datetime 20  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (احمد ارسلان) چیمپئن ٹرافی 2017کا میلا سجا اوول سٹیڈیم لندن میں جسے پوری دنیا میں دیکھا گیا ۔ کروڑوں نہیں بلکہ اربوں لوگوں نے اس میچ کا لطف اٹھایا۔ شائقین کرکٹ کہتے ہیں کہ یہ کرکٹ کی تاریخ کا معجزہ تھا جس میں پاکستان نے دنیا کی بہترین ٹیم کو بہت بری شکست سے دوچار کیا ۔

کچھ کہتے ہیں کہ یہ رمضان کی برکت تھی اور کچھ کے مطابق گرین شرٹس میں کسی اور ہی کی روح حلول کر گئی ۔ بحر حال حقیقت جو بھی تھی مگر پاکستان اکی جیت پوری دنیا کے مسلمانوں کو سرشار کر گئی ۔ ہوتا تو یہ تھا کہ جیت کا ٹائٹل اکثر و بیشتر بھارت ہی لے جاتا اور پھر شروع ہو جا تا بھارتیوں کا الاپ ۔ کبھی موقع موقع تو کبھی اور گانا جو پاکستان کے زخموں پر نمک کے مترادف ہوتا مگر اس بار جب گیم پلٹی تو پاکستانی بھی پیچھے نہ رہے اور بھارت کے موقع موقع کو ٹھوکا ٹھوکا میں بدل ڈالا ۔ پاکستانیوں نے کس طرح اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے پوری دنیا کو اپنا دیوانہ بنایا ؟ آپ بھی ملاحظہ کیجئے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…