جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

والد نے مشورہ دیا تھا اونچی شاٹس نہیں کھیلنی،فخر زمان

datetime 20  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مردان (آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے کہا کہ قوم کیلئے اس سے بڑا تحفہ ہو نہیں سکتا ،کوچ اور کپتان نے کہا ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلنا ہے،برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے بہت سپورٹ کیا،والد نے مشورہ دیا تھا اونچی شاٹس نہیں کھیلنی،ایشون کی گیندوں پر بائونڈری لگا کر مزہ آیا،منگل کوواپسی پر مردان میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ قوم کیلئے اس سے بڑا تحفہ کیا ہو سکتا ۔کوچ اور

کپتان نے کہا ہر میچ کو فائنل میچ سمجھ کر کھیلنا ہے۔برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے بہت سپورٹ کیا۔کرکٹ کے شوق کی وجہ سے بڑے بھائی سے بہت مار کھائی ہے۔والد نے مشورہ دیا تھا کہ اونچی شاٹس نہیں کھیلنی ۔انہوں نے مزید کہا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے کہ وہ ٹیسٹ میچ کھیلے۔ٹیسٹ میچ کھیلنے کا موقع ملا تو اچھی کارکردگی دکھائوں گا۔ ہر میچ سے پہلے والدین سے بات ہوتی تھی۔فخر زمان نے کہا ہر میچ سے پہلے میٹنگ ہوتی تھی۔ایشون کی گیندوں پر بائونڈری لگا کر مزہ آیا ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…