پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’نواز حکومت نے عوام کے دل جیت لئے‘‘ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2017 |

اسلا م آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کیخلاف شاندار کامیابی حاصل کرنے والی قومی ٹیم کے اعزاز میں پارلیمنٹ ہاؤس میں استقبالیہ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی امور نے فیصلہ کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کیخلاف شاندار کامیابی حاصل

کرنے والی قومی ٹیم کے اعزاز میں پارلیمنٹ ہاؤس میں استقبالیہ دیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی امور کے رکن سینیـٹر مشاہد اللہ نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی جائے گی اور اس مقصد کے لیے تجاویز سینیٹ اور قومی اسمبلی بھجوا دیں گے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…