آﺅٹ کردیا لیکن ۔۔! جب فائنل کے بعد کھلاڑی ہاتھ ملارہے تھے تو محمدعامر نے کوہلی سے کیا کہاتھا؟

20  جون‬‮  2017

لندن(نیوزڈیسک)آﺅٹ کردیا لیکن ۔۔! جب فائنل کے بعد کھلاڑی ہاتھ ملارہے تھے تو محمدعامر نے کوہلی سے کیا کہاتھا؟ حیرت انگیزانکشاف، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کے ساتھ محمد عامر کے ہاتھ ملانے کی تصویر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین

کے حیرت انگیز تبصرے بھی جاری ہیں، بعض صارفین کا اصرار ہے کہ تصویر دیکھنے پر یوں محسوس ہوتاہے جیسے کوہلی کو آﺅٹ کرنے پر محمد عامر کوئی تبصرہ کررہے ہیں ، محمد عامر کا چونکادینے والا انداز اور اس پر کوہلی کا سراہنے والا انداز ہی بہت کچھ بتارہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…