ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

سرفراز احمد کا معذور فین کے ساتھ ایسا سلوک کہ جان کر آپ بھی داد دینگے !!

datetime 21  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی جیتنے والے قومی ہیرو سرفراز احمد کے گھر شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، آج صبح سویرے ایک معذور فین اپنے ہیرو سے ملنے انکے گھر کے باہر پہنچ گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کا رہائشی فواد نامی معذور نوجوان اپنے ہیرو سرفراز احمد سے ملنے انکے گھر پہنچ گیا

جسے دیکھ کر سرفراز احمد گھر سے باہر آئے اور اس سے ملاقات کی ۔ سرفراز احمد نے اسے گلے لگایا اور اپنی ٹی شرٹ تحفے میں دیدی ۔سرفراز احمد سے ملنے کیلئے آنے والا معذور نوجوان قومی کپتان کو اپنے سامنے دیکھ کر بے حد خوش ہوا جسے شرٹ ملنے پر ساتھ آئے لوگوں نے مبارکباد بھی دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…