پاک بھارت فائنل،جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے سنسنی خیز پیشگوئی کردی
جوہانس برگ(آئی این پی) جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے انگلینڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس پر پاکستان ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کے سنسنی خیز فائنل کی پیشگوئی بھی کردی۔ڈیل اسٹین نے کہا کہ ناک آؤٹ رؤانڈ میں رینکنگ کوئی معنی نہیں رکھتی۔ اسٹین نے پاکستان ٹیم کوچیمپئن قرار دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading پاک بھارت فائنل،جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے سنسنی خیز پیشگوئی کردی











































