جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارت کے مقبول ٹی وی شو میں رکن اسمبلی نے پاکستانی ٹیم کی حمایت کرکے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے

datetime 17  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت کے مقبول ٹی وی شو میں مقبوضہ کشمیر سے منتخب رکن اسمبلی انجینئر رشید نے پاکستانی ٹیم کی حمایت کرکے بھارتیوں کے چکھے چھڑا دئیے۔ انجینئر رشیدکا کہنا تھا کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے پاک بھارت فائنل میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔ پاکستان ہمارے دلوں میں ہے ۔پاکستان کی جیت پر پوری وادی میں جشن منائیں گے۔بھارت کے معروف ٹی وی میزبان ارنب گوسوامی کے پروگرام میں مقبوضہ کشمیر سے  رکن اسمبلی انجینئر رشید سے

آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کے حوالے سے پوچھا کہ آپ میچ کے دروان کس ٹیم کی حمایت کریں گے جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیریوں پر ظلم و ستم کر رہا ہے، ہمارے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں ہم آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کریں گے اورپاکستان کی جیت کے لئے دعائیں کریں گے ، پاکستان کی جیت پر پوری وادی میں جشن منائیں گے، جس پر ارنپ گو سوامی اشتعال میں آگئے اور آپے سے باہر ہوگئے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…