بنگلہ دیشی کھلاڑیوں شکیب الحسن اور محمود اللہ نے ایسا ریکارڈ قائم کر دیا کہ بڑی بڑی ٹیموں کے ہوش اڑ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شکیب الحسن اور محموداللہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچریوں کی بدولت بنگلہ دیش کو فتح سے ہمکنار کرانے کے ساتھ ساتھ نیا ریکارڈ بھی بنا دیا۔کارڈف میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے چیمپیئنز ٹرافی کے اہم میچ میں 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی ٹیم 33 رنز… Continue 23reading بنگلہ دیشی کھلاڑیوں شکیب الحسن اور محمود اللہ نے ایسا ریکارڈ قائم کر دیا کہ بڑی بڑی ٹیموں کے ہوش اڑ گئے