پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وریندر سہواگ نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد کی حمایت کر دی

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ جو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے خلاف بیانات میں پیش پیش رہتے ہیں، حیران کن طور پر پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں میدان میں نکل کھڑے ہوئے ہیں، سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے کہا کہ جو لوگ سرفراز احمد

کو انگریزی نہ بول پانے کی وجہ سے مذاق کا نشانہ بنا رہے ہیں انہیں اپنے اس رویہ پر شرم آنی چاہیے، سرفراز احمد کا کام انگریزی بولنا نہیں بلکہ کرکٹ کے میدان میں کارکردگی دکھانا ہے جو وہ پوری طرح سے نبھا رہے ہیں۔ امید ہے لوگ سرفراز احمد کی انگریزی کو نہیں بلکہ اس کی کارکردگی کو دیکھیں گے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…