جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی جیت پوری قوم کی جیت ہوگی،ترجمان پاک فوج

datetime 17  جون‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج نے کہاہے کہ آئی سی سی چیمپینزٹرافی میں فتح پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ہو۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اوربھارت کے درمیان فائنل میچ سے قبل پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آرکے سربراہ میجرجنرل آصف غفورکی طرف سے جاری

ایک بیان میں کہاگیاہے کہ پاک فوج چاہتی ہے کہ فائنل میں پاکستان کامیابی حاصل کرے۔میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی جیت پوری قوم کی جیت ہوگی۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کل کھیلاجائے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…