جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کھیل سرحدوں سے ہٹ کر ہوتی ہے، مہندر سنگھ دھونی نے سرفراز احمد کے بیٹے کو اٹھا لیا

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت فائنل میچ سے قبل ٹوئٹر پر بھارت کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ کو اٹھا رکھا ہے، یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس

ہر کوئی دلچسپ تبصرے کر رہا ہے، جس بھارتی صحافی نے اس تصویر کو شیئر کیا اس نے اس تصویر کا کیپشن دیا کہ کھیل سرحدوں سے ہٹ کر ہوتی ہے، اس تصویر کو ہزاروں لوگ ری ٹویٹ کر چکے ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…