حسن علی بھارت میں بھی چھاگئے،معروف بھارتی کھلاڑی نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیئے
برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شاندار کارکردگی پرسابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے سری لنکا کے خلاف پیسر کی غیرمعمولی کارکردگی کی تعریف سوشل میڈیا پر کرتے ہوئے کہا کہ حسن علی خالص میڈ ان پاکستان فاسٹ بولر ہے اور پاکستان کے کرکٹ… Continue 23reading حسن علی بھارت میں بھی چھاگئے،معروف بھارتی کھلاڑی نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیئے