حسن علی کا کیا معاملہ تھا؟جنید خان کی جگہ وہاب ریاض کو کیوں کھلایا؟ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے حیرت انگیز وجہ بتادی
برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)برمنگھم میں بھارت کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھربھی صفائیاں پیش کرنےکےلئے میدان میں آگئے ہیں جبکہ کپتان سرفرازاحمد نے کہاہے کہ آئند ہ میچوں میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق مکی آرتھرکے مطابق بھارت کے خلاف وہاب ریاض کواس لئے کھیلایاگیاکیونکہ حسن علی اورجنیدخان… Continue 23reading حسن علی کا کیا معاملہ تھا؟جنید خان کی جگہ وہاب ریاض کو کیوں کھلایا؟ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے حیرت انگیز وجہ بتادی