پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک بھارت فائنل،جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے سنسنی خیز پیشگوئی کردی

datetime 17  جون‬‮  2017 |

جوہانس برگ(آئی این پی) جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے انگلینڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس پر پاکستان ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کے سنسنی خیز فائنل کی پیشگوئی بھی کردی۔ڈیل اسٹین نے کہا کہ ناک آؤٹ رؤانڈ میں رینکنگ کوئی معنی نہیں رکھتی۔ اسٹین نے پاکستان ٹیم

کوچیمپئن قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس انداز میں یہ چیمپئنز کھیل رہے ہیں، اس سے ہمیں اب ایک شاندار فائنل دیکھنے کو ملے گا۔دوسری جانب بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیل اسٹین نے گرین شرٹس کی فائنل میں حریف سائیڈ کو خبردار کیا کہ اس کو بھی برے نتیجے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…