پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاک بھارت فائنل معرکہ، سٹے بازوں نے بھارت کو فیورٹ قراردیدیا

datetime 17  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)آئی سی  سی چیمپئن ٹرافی کا بڑا معرکہ ، پاکستان بامقابلہ بھارت ، کون جیتے کون ہارے گا ، میچ سے پہلے سٹے باز میدان میں آگئے ، دنیا بھر کی سینکڑوں ویب سائٹز پر کڑوڑوں ڈالر لگ گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے جسکی وجہ بھارتی بلے بازوں کی ٹورنامنٹ مین شاندار پر فارمنس بتائی جارہی ہے۔بھارت پر 10 ہزار روپے لگانے والے کو 4 سے 5 ہزار روپے اضافی دئے جائیں گے ، جبکہ پاکستان پر 10 ہزار روپے لاگانے والے کو 8 ہزار 7 سو روپے کمانے کا موقع مل جائے گا۔پاکستان ٹیم کے اوپنرز اظہر علی ، فخر زمان اور بابر اعظم کی بیٹنگ پر سٹے بازی عروج پر پہنچ گئی اور انہیں فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے ، اسکے علاوہ حسن علی ، جنید خان ، محمدعامر کو پاکستانی سائیڈ سے بولنگ کیلئے بہترین قرار دیا جارہا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…