پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

ہائی کمیشن کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر

datetime 17  جون‬‮  2017

لندن(آن لائن)گوروں کے دیس میں چیمپئنز ٹرافی کا میلہ جاری ، شاہینوں نے رمضان المبارک میں ٹائٹل جیتنے کی تیاریاں مکمل کر لیں ، پاک بھارت زور کے جوڑ سے پہلے قومی ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے شاہینوں کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا ، پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا ، کپتان سرفراز احمد ، محمد عامر سمیت دیگر کھلاڑی اپنے

اہلخانہ کے ساتھ شریک ہوئے۔فاسٹ بالر حسن علی سب کی نگاہوں کا مرکز بنے رہے ، کپتان سرفراز احمد نے فائنل میں بھارت کو ہرانے کیلئے سرتوڑ کوشش کا عزم ظاہر کر دیا۔چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور نجم سیٹھی نے بھی تقریب میں شرکت کی اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…