جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سرفراز نے بہت اچھا لیڈ کیا، غلط فہمی کو سائیڈ پر رکھ کر آپ فائنل میچ کھیلیں ،عامرسہیل

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) سابق کرکٹر عامر سہیل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان بہت عرصے بعد ایک بڑے ٹورنامنٹ کا فائنل کھیل رہا ہے‘ چھوٹی سی غلط فہمی پید اکرنے کی کوشش کی گئی اس کو سائیڈ پر رکھ کر آپ فائنل کھیلیں اپنے ویڈیو پیغام میں سابق کرکٹر عامر سہیل نے کہا کہ سرفراز احمد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بہت اچھا لیڈ کیا ہے‘ پاکستان اتنے عرصے بعد برے ٹورنامنٹ کا فائنل

کھیل رہا ہے۔ انہوں نے سرفراز احمد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ٹیم کو بہت اچھا لیڈ کیا‘ چھوٹی سی غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی اس کو سائیڈ پر رکھ کر آپ فائنل میچ کھیلیں انہوں نے کہاکہ آپ واپس آئیں گے تو مل کر بات کریں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…