بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پاک، بھارت میچ سے قبل سرفراز کی ایسی وڈیو منظر عام پر کہ جان کر آپ بھی داد دینگے!!

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول(مانیٹرنگ ڈیسک)سرفراز احمد اچھے کپتان ہی نہیں گلوکار بھی ہیں۔ پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے ان کی گزشتہ سال کی وڈیو مقبول ہونے لگی ۔سرفراز ہر موقع پر ٹیم کا مورال بلند کرتے ہیں، پھر چاہے کرکٹ کا میدان ہو یا کوئی اور موقع ان کا جوش و جذبہ دیدنی ہوتا ہے۔

ویڈیو میں گایا جانے والا ملی نغمہ سرفراز نے پچھلے سال گایا تھا۔ سرفراز احمد ایسا ہی ایک ملی نغمہ گا کر، اس مورال کو مزید بلند کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کی فیورٹ انگلینڈ کو ہرانے کے بعد ٹیم پاکستان فائنل میں بھارت کے خلاف جیت کے لیے پر عزم ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…