اوول (این این آئی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا سے دور رہیں اور فون بند رکھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے کہا کہ سوشل میڈیا پرہمیں ہر کوئی مشورے دے رہا ہے ٗمیں نے اپنی ٹیم سے کہا ہے کہ کھلاڑی اپنی کرکٹ سے منسلک رہیں۔سوشل میڈیا سے منسلک رہنے سے مسائل ہوسکتے ہیں ٗان چیزوں سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ بہت ساری تجاویز اور خراب کارکردگی تنقید سننا بھی مشکل ہے۔
کھلاڑی سوشل میڈیا سے دور رہیں اور فون بند رکھیں ٗ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی کھلاڑیوں کو مشورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































