اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں ایک اوور کتنے کروڑ کا ہوگا؟حیران کن انکشاف !!

datetime 18  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپینزٹرافی کا فائنل فینز کو تو مزہ دے گا.براڈکاسٹرز کی بھی چاندی ہوجائےگی،میچ دکھانےوالوں کو ریکارڈ آمدنی کی توقع ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے مقابلے میں ایک اوور پانچ کروڑ کا ہو گا ۔ اور میچ پانچ سوکروڑ کا ہو گا ۔ پاک بھارت مقابلہ میں کروڑوں کی آمدنی ہوگی جس میں آئی سی سی کی بھی چاندی ہوگئی ااور براڈکاسٹرز کےبھی وارے نیارے ہو گئے ۔رپورٹ کےمطابق فائنل میں دس سیکنڈ کااشتہار پینتیس لاکھ روپے کاہوگا.

محتاط اندازے کےمطابق ایک اوورکی آمدنی تقریبا پانچ کروڑ روپے ہوگی۔دوسری طرف ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ بھی اپنے عروج پر ہے .کالا دھندابھی عروج پرپہنچ گیا۔140 پاؤنڈ کے ٹکٹ دوہزارپاؤنڈزمیں بھی بیچے جارہےہیں۔یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج فائنل میچ کھیلا جائے گا جس میں بھارت کی ٹیم کو پاکستان پر نفسیاتی برتری حاصل ہو گی لیکن پاکستانی ٹیم کا مورال بھی بلند ہے کیونکہ پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…