جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان سے تو شکست ہوہی گئی لیکن۔۔! بھارت کے اربوں روپے بھی ڈوب گئے، حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) آئی سی سی چیمئنزٹرافی کے فائنل میچ میں فیورٹ قرار دی جانے والی بھارتی ٹیم کے ہارنے سے جواریوں کے کرڑوں روپے ڈو ب گئے ۔ تفصیل کے مطابق آئی سی سی چیمئنز ٹرافی کے فائنل میں شکست سے جہاں بھارتی عوام کو صدمہ اٹھانا پڑا وہاں جواریے بھی ڈوب گئے ۔ پاکستان اوربھارت کے درمیان ہونیو الے

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ جواریوں نے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا تھا اور جواریوں نے بھارتی ٹیم کی جیت پر اربوں روپے لگا رکھے تھے مگر پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو عبرتناک شکست دے کر جواریوں کو کنگال کردیا ۔بھارت کی جیت پر سب سے زیادہ پیسہ لگانے والے بھی بھارتی شہری تھے جن کے اربوں روپے ڈوب گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…