پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جیت کے بعد تمام کھلاڑیوں کو اکٹھاکرکے سرفرازاحمد نے سب سے پہلے کیا کہا؟قابل تحسین انکشاف

datetime 19  جون‬‮  2017 |

لندن ( این این آئی)آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں روایتی حریف بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی خوشی دیدنی تھی ، کپتان سرفراز احمد کے کہنے پر تمام کھلاڑیوں نے گراؤنڈ میں اکٹھے سجدہ ریز ہو کر شاندارکامیابی پر رب کا شکرادا کیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کے آخری کھلاڑی

کے آؤٹ ہوتے ہی تمام کھلاڑیوں نے دیوانہ وار ایک دوسرے کو گلے لگاکر مبارکباد دی ۔ اس دوران کھلاڑی خوشی منانے میں مصروف تھے کہ کپتان سرفراز احمد نے تمام کھلاڑیوں کو سجدہ شکر ادا کرنے کی ہدایت کی اور کپتان سمیت تمام کھلاڑیوں نے اوول کی گراؤنڈ میں اکٹھے رب کے حضور سجدہ ریز ہو کر شاندار کامیابی پر شکر ادا کیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…