پاک بھارت میچ پر تبصرے ثانیہ مرزا کو مہنگے پڑ گئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان جب میچ ہوتو شعیب ملک کی بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزاکوسب سے زیادہ پریشانی ہوتی ہے کیونکہ ان کے شوہرسسرال کی طرف سے کھیلتے ہیں جبکہ ان کامیکہ بھارت ہے ۔فائنل میں پاکستانی ٹیم کی جیت پربھی ثانیہ مرزانے ایک ڈپلومیٹک قسم کابیان دیاانہوں نے چیمپنزٹرافی جیتنے پرپاکستان کومبارک باددی تودوسری طرف… Continue 23reading پاک بھارت میچ پر تبصرے ثانیہ مرزا کو مہنگے پڑ گئے





































