جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں5کھلاڑی پکے،سرفرازاحمد نے کپتان بننے کے بعد بڑا دعویٰ کردیا

datetime 7  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہا ہے کہ مصباح الحق کے نقش قدم پر چلنا کسی چیلنج سے کم نہیں، ٹیسٹ میچز کسی طور بھی آسان نہیں ہوتے آپ کو صبر سے کام لینا ہوتا۔ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بننے کے بعد ایک کرکٹ ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں سرفرازاحمد کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت ون ڈے اور ٹی 20سے بہت مختلف ہے،ٹیسٹ میچز آسان نہیں ہوتے ۔

انہوں نے کہا کہ وہ ٹی ٹونٹی کی طرح ٹیسٹ کرکٹ میں بھی ٹیم کو کامیابیاں دلانے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اگرآپ ٹیم کو دیکھیں تو 11کھلاڑیوں میں سے صرف 5کھلاڑی ایسے ہیں جن کی جگہ پکی ہے جن میں اظہرعلی، محمد عامر، یاسرشاہ، اسد شفیق اوروہ خود شامل ہیں۔ سرفرازاحمد نے مزید کہا کہ ٹیسٹ ٹیم میں جس کھلاڑی کو بھی لائیں گے تو کوشش ہوگی اسے طویل عرصے تک ٹیم میں رکھیں



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…