جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چیمپیئنز ٹرافی میں فتح کی خوشی ،کرکٹ بورڈ نے ملازمین کو بھی نوازنے کا فیصلہ کرلیا،کیا دیاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 7  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپیئنز ٹرافی میں فتح کی خوشی میں بورڈ ملازمین کو وننگ بونس دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے چیمپیئنز ٹرافی کی فتح کی خوشی بورڈ ملازمین سے بھی بانٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایونٹ جیتنے پر بورڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بھی انعامی رقم ملی ہے، جس کے بعد بورڈ ملازمین میں وننگ بونس دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بورڈ ملازمین میں وننگ بونس آئندہ 2 روز میں تقسیم کردیا جائے گا۔ 2015ء میں دورہ زمبابوے کے بعد پہلی بار ملازمین میں وننگ بونس تقسیم کیا جارہا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…