منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

دورہ پاکستان، پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے والی ورلڈ الیون کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے، بڑے بڑے نام شامل

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے والی ورلڈ الیون کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے، میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے والے ممکنہ کھلاڑی جو پاکستانی ٹیم سے میچ کھیلیں گے، ورلڈ الیون ٹیم کے متوقع کپتان سری لنکا کے بے باز مہیلا جے وردھنے ہیں، اس کے علاوہ

دیگر کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے جیسن روئے، ڈیوڈ ویلی اور جوز بٹلر، آسٹریلیا کے آل راؤنڈر شین واٹسن، جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک اور ہاشم آملہ، ویسٹ انڈیز کے سیموئل بدری اور آندرے رسل، بنگلہ دیش کے مستفیض الرحمان اور نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر شامل ہیں جو پاکستانی کراؤڈ کو رونق بخشیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…