چیمپئنز ٹرافی کی فتح پی ایس ایل کی مرہون منت ہے، برطانوی اخبار
لندن (آن لائن)برطانوی میڈیا نے تجزیہ کیا ہیکہ پاکستان کے چیمپئنزٹرافی جیتنے میں دو سال سے جاری ڈومیسٹک ایونٹ پاکستان سوپر لیگ کا بھی بڑا ہاتھ ہے جس سے ٹیم کو نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑی ملے۔برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے چیمپئنز ٹراف میں پاکستان کی جیت کا تجزیہ کرتے ہوئے لکھا ہیکہ پاکستان ٹیم چیمئنز ٹرافی… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کی فتح پی ایس ایل کی مرہون منت ہے، برطانوی اخبار











































