چیمپئنز ٹرافی۔۔ پورے ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین اور سنسنی خیز لمحہ کون سا تھا؟
دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے لندن میں کھیلے گئے چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین لمحے کا اعلان کردیا اور یہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے فائنل میچ کا ایک سنسنی خیز لمحہ ہے جب محمد عامر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو آئوٹ کیا تھا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی۔۔ پورے ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین اور سنسنی خیز لمحہ کون سا تھا؟











































