فخر الزمان کو نو بال کروانے پر بھارتی پولیس بھی میدان میں آ گئی
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپیئنزٹرافی کے فائنل میں بھارتی بالرجسپریت بھمرا نے ابتدا میں ہی فخرزمان کی وکٹ لی تھی مگروہ گیند نو بال نکلی جس کے بعد فخرزمان جم کر کھیلے۔ بہت سے لوگوں نے بھمرا کی اس ’’نوبال ‘‘کو ہی میچ کا ٹرننگ پوائنٹ قراردیا۔ یہی نو بال اب بھارت کی ٹریفک… Continue 23reading فخر الزمان کو نو بال کروانے پر بھارتی پولیس بھی میدان میں آ گئی







































