بارباڈوس(این این آئی)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے بازکرس گیل نے اپنے مداحوں کو ڈانس چیلنج دیدیا۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے ڈانس کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ جو بھی اس سے اچھا ڈانس کرکے دکھائے گا اسے5ہزار امریکی ڈالرز کا انعام دیا جائیگا۔کرس گیل کی یہ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
یہ کام کرکے دکھائیں اور پانچ ہزار امریکی ڈالرز کا انعام پائیں،باز کرس گیل کا دنیابھرمیں اپنے مداحوں کو حیرت انگیزچیلنج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































